تازہ ترین خبریں و مضامین کے لئے ہم سے جڑیں۔ شکریہ

یہ ہیں قمر کرانتی صاحب ان کا حال بھی بڑا عجیب ہے۔

یہ ہیں قمر کرانتی صاحب ان کا حال بھی بڑا عجیب ہے۔

کل تک اسد الدین اویسی صاحب کے آگے پیچھے گھومتے تھے، ہر بات پر جناب جناب کرتے نہیں تھکتے تھے۔
اور آج رات دن وہی اویسی صاحب کو نصیحتیں دے رہے ہیں، جیسے اچانک کسی آل انڈیا دانشور کونسل کے صدر بن گئے ہوں۔

سچ یہ ہے کہ بہار میں مہاگٹھ بندھن کی کراری ہار نے ان کی تمیز اور دلیل دونوں کو الٹ پلٹ کر دیا ہے۔
یہ قسمت نہیں بلکہ بوکھلاہٹ ہے جس نے انہیں اویسی مخالف بنا دیا ہے۔

جو کل تک ان کے حمایتی تھے،
آج وہی ان کی غلطیاں نکال رہے ہیں۔
کیونکہ سچ چبھتا ہے، اور سچ یہ ہے کہ اے آئی ایم آئی ایم نے جو کچھ اپنے دم پر کر دکھایا وہ قمر صاحب سے دیکھا نہیں جا رہا۔

قمر صاحب، دوسروں پر طنز کرنے سے پہلے کبھی اپنا حال بھی دیکھ لیا کیجئے۔
جو شخص اپنے ہی بیانات پر قائم نہ رہ سکے وہ سیاست پر کیا رائے دے گا۔

اسجد راہی ٹیڑھاگاچھ

راہی ٹائمز اردو

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے